شعور ولایت
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) ولایت کا عرفان، ولایت حاصل ہونے کا ادراک۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) ولایت کا عرفان، ولایت حاصل ہونے کا ادراک۔